World

اسرائیلی فوج کا غزہ میں رہائشی عمارت پرحملہ، 4 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں رہائشی عمارت پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور آج پھر غزہ سٹی میں کیے گئے اسرائیل فوج کے فضائی حملے میں 4 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشہ سال جنگ بندی کےبعد سے اب تک اسرائیلی حملوں میں1000 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے علاقوں پر بھی فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں مزید 3 افراد جان سے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker