بلوچستانتازہ ترین

دکی : باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

دکی کے علاقے غڑواس کے مقام پر باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی۔

اس افسوسناک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ بچوں سمیت 8افراد زخمی ہوئے،پولیس کے مطابق جاں بحق افرادمیں 2 خواتین اور تین بچے شامل ہے۔

تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، باراتیوں کی گاڑی دکی سے بارکھان جا رہی تھی،پولیس کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر تین سال سے دس سال کے بچے شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker