پاکستانتازہ ترین

پشین : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے۔ آپریشن میں ایک مشتبہ شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار مشتبہ شخص کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی۔ مشتبہ شخص کے قبلے سے بھاری مقدار میں اسلحہ ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker