تازہ ترینبلوچستان

پیر غیب کے مقام باڑی سے دو افراد کی لاشیں برآمد

ضلع کچھی میں پیر غائب کے مقام باڑی سے دو نعشیں برآمدہوئی ہے ۔ لیویز کے مطا بق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ لیو یز کا کہنا ہے کہ لاشیں ہسپتال منتقل کر رہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker