بلوچستانموسم

گذشتہ رات ہونے والی طوفانی بارش سے بولان کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، بی بی نانی پل کا 20 فٹ حصہ بہہ گیا، ٹریفک معطل

ولان: بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں گزشتہ رات طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

بولان: ڈھاڈر، مچھ مٹھڑی، اور اسکے گردونواح علاقوں میں بھی گزشتہ رات طوفانی ہوائیں اور بارشیں چلتی رہی

بولان: بولان کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

بولان: طوفانی بارشوں سے بولان کے دریاؤں اور ندیوں میں سیلابی ریلوں کی آمد جاری ہے

بولان: ناڑی ندی سے 80000 ہزار کیوسک سیلابی ریلہ گزر رہا ہے محکمہ ایریگیشن کچھی

بولان: بولان دریا سے 6030 کیوسک سیلابی ریلہ جاری ہے محکمہ ایریگیشن کچھی

بولان: مشکاف وئیر سے بھی 4000 کیوسک سیلابی ریلہ گزر رہا ہے محکمہ ایریگیشن کچھی

بولان: دریا بولان میں سیلابی ریلے نے بی بی نانی پل کا 20 فٹ حصہ بہہ کر لے گیا لیویز کنٹرول روم ڈھاڈر

بولان: بی بی نانی پل کا 20 فٹ حصہ بہہ جانے سے این 65 سندھ بلوچستان قومی شاہراہ ٹریفک معطل
لیویز کنٹرول روم ڈھاڈر

بولان: ٹریفک کو کولپور اور ڈھاڈر کے علاقوں میں روک دیا گیا ہے
ضلعی انتظامیہ کچھی

بولان: بی بی نانی پل کی مرمت کا کام فوری شروع کیا جائے گا
محکمہ این ایچ اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker