کھیلکرکٹ

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقا 69 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ نے 10 وکٹوں سے ہرا دیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 69 رن پر ڈھیر ہو گئی اور پروٹیز ٹیم کی صرف ایک بیٹر ڈبل فیگر میں داخل ہو سکی۔

انگلش ٹیم نے ہدف پندرہویں اوور میں کسی نقصان کے بغیر حاصل کرلیا۔

میگا ایونٹ میں آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کا مقابلہ سری لنکا سے کولمبو میں ہوگا، یہ میچ بھی جیو سوپر براہِ راست نشر کرے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker