Sind

کتے کے کاٹنے کے واقعات، رواں سال کراچی کے 3 اسپتالوں میں 40 ہزار سے زائد کیس رپورٹ

سندھ میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہونے لگا۔

کراچی کے صرف 3 اسپتالوں میں جنوری سے اب تک ریبیز کے 40 ہزار سے زائد کیس لائے گئے ہیں۔

12 ماہ کے دوران جناح اسپتال کراچی میں ریبیز کے 16 ہزار، انڈس اسپتال میں 13 ہزار اور سول اسپتال میں 12 ہزار کیس لائے گئے ۔

اس کے علاوہ رواں سال صوبے میں 22 افراد ریبیز کا شکار ہو کر چل بسے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker