بلوچستانتازہ ترین

غیر حاضر800 اساتذہ کو معطل کر رہے ہیں ، نوکری بیچنے والا میری کابینہ کا وزیر نہیں رہیگا، سرفراز بگٹی

غیر حاضر800 اساتذہ کو معطل کر رہے، نوکری بیچنے والا میری کابینہ کا وزیر نہیں رہیگا، سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ٹیبلٹینس اور لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کیا، تفصیلات کے مطابق دوران خطاب وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ 800غیر حاضر اساتذہ کو معطل کر رہے ہیں، اب ایسا نہیں ہو سکتا کہ اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہ وصول کریں، سرفراز بگٹی کا مزید کہناتھا کہ اگر کسی نے نوکری بیچی وہ میری کابینہ کا وزیر نہیں رہیگا، کرپشن نے معاشرے کو بری طرح تباہ کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ کا مزید کہناتھا کہ آنے والا بلوچستان بہت برائٹ ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker