پاکستانتازہ ترین

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس، ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور

9 مئی گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔

انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت پر فیصلہ سنایا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی۔

واضح رہے کہ تھانہ گلبرگ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker