تازہ ترینپاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت دن، 29 ارب روپے کا کاروبار ہوا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 3 جنوری کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار سے اوپر بند ہوا۔

آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 801 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار ایک پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن کے دوران بازار میں 44 کروڑ شیئرز کے سودے 29 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 56 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 266 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker