پاکستانتازہ ترین

رحیم یار خان: 5 افراد قتل، ملزمان کچےکی طرف فرار ہوگئے

رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق کوش قبیلے کے ایگ گروپ نے خواتین کے ساتھ تعلقات کے الزام میں ماچھکہ میں دوسرے گروپ پر فائرنگ کر دی۔

فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، ملزمان فائرنگ کے بعدکچے کی طرف فرار ہو گئے۔

پولیس حدود کے تنازع کی وجہ سے موقع پر دیر سے پہنچی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker