بزنس

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کم ہوکر4 لاکھ 41 ہزار 462 ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 78 ہزار 482 روپے ہے۔

عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاو 4200 ڈالر فی اونس کی نفسیاتی حد سے نیچے آیا ہے اور بازار میں سونے کا بھاو 17 ڈالر کم ہوکر 4191 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker