پاکستان

خیبر میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ضلع خیبر میں بوسیدہ کمرے کی چھت گرگئی جس کے باعث ایک ہی خاندان کے 13 افراد ملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے آلاچہ میں بوسیدہ کمرے کی چھت گرگئی جس میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد ملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو آپریشن کے دوران 5 افراد کو مردہ حالت میں جب کہ 8 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker