بلوچستان

نوشکی: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افرادقتل

نوشکی صدیق اکبر چوک کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان بحق تفصیلات کے مطابق مغرب کے نماز کے بعد نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے میر طارق بادینی اور احمد مینگل نامی شخص جان بحق ہوگئے ۔ جن کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ۔ واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ فائرنگ کے بعد بازار میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گء۔ پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کررہی ہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker