بلوچستان
چاغی: دالبندین و تفتان شاہراہ پر ڈھڈر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی ناکہ بندی

چاغی: مسلح افراد نے محکمہ ایکسائز کے 3 اہلکاروں کو 2 سرکاری گاڑیوں اور سرکاری اسلحہ سمیت مبینہ طور پر اغواء کرلیا،
چاغی: ایکسائز اہلکار عارضی چیک پوسٹ پر ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ مسلح افراد نے حملہ کیا، واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، پولیس
چاغی: پولیس موقع پر پہنچ گئی اور حملہ آوروں کا سراغ لگانے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری ہے، پولیس ذرائع



