بزنس

پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد آج سونا مہنگا ہوگیا، نئی قیمت کیا ہے؟

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 4لاکھ 23ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 201 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 28 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 14 ڈالربڑھ کر4009 ڈالرفی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker