بلوچستان

سفیر امن نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کی مصالحتی امن کوششیں متواتر برقرار گزشتہ روز شاہوانی، رند ، مینگل قبائل کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعہ کے حل میں اہم پیشرفت

چیف آف بیرک سفیر امن نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کی مصالحتی امن کوششیں متواتر برقرار گزشتہ روز شاہوانی، رند ، مینگل قبائل کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعہ کے حل میں اہم۔ پیشرفت

مستونگ///// چیف آف بیرک سفیر امن نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کی مصالحتی امن کوششیں متواتر برقرار گزشتہ روز شاہوانی، رند ، مینگل قبائل کے درمیان تنازعہ پیدا ہوئے جو بعد میں شدت اختیار کرگئے تینوں فریقین میں شدید گشیدگی پائی جارہی تھیں۔۔ چیف آف بیرک سفیر امن نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کی خصوصی ہدایات پر گشیدگی کو ختم کرنے کیلئے بروقت اپنے جرگہ ممبران ٹکری ملک بیگ شاہوانی کی سربراہی میں حاجی ریاض شاہوانی ملک عبدالطیف شاہوانی حاجی غلام مرتضی ودیگر معززین نے میڑھ لے کر تینوں فریقین کے درمیان گشیدگی کو ختم کرنے کیلئے 10 روز تک جنگ کرائی گئی۔۔ اسی جنگ بندی کی دوران مذکورہ تنازع کا مکمل چھان بین کرکے مسلہ کو بلوچی رسم و رواج کے تحت خوش اسلوبی سے حل کریں گے۔ تینوں قبائلیوں کے درمیان پائی جانے والی گشیدگی کے حل میں بروقت کرادر ادا کرنے پر علاقائی عوام نے نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی اور ان کے جرگہ ممبران کی مصالحتی کوششوں کو سہراتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker