بزنس

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 11 ہزار 700 روپے بڑھی جس کے بعد سونا 5 لاکھ19ہزار 462 روپے تولہ ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت 10ہزار 30 اضافے سے 4لاکھ 45 ہزار 354 روپے ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker