انٹرنیشنل

ایرانی فوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنیوالے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد

ایران کےفوجی ڈرون پروگرام کی معاونت کرنے والے عالمی نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ،تائیوان اورچین میں  5  اداروں اور ایک فردپرپابندیاں لگائی گئی ہیں۔

 

اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہےکہ ان کمپنیوں پر ایران ائیرکرافٹ مینو فیکچرنگ  انڈسٹریل کمپنی کی معاونت کاالزام ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے کے مطابق امریکا میں ایرانی ڈرون پروگرام میں معاونت کرنے والی کمپنیوں کے تمام اثاثے منجمد کردیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker