تازہ ترینبلوچستان

مستونگ سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ لیویز ایریا کلی لاکھا کے مقام سے 2 نوجوانوں کی نعشیں ملیں جن کی عمریں 15 سے 20 سال بتائی جاتی ہے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیمزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker