بلوچستانموسم

بلوچستان: موسم کی صورتحال

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

بارکھان، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، موسیٰ خیل، ژوب، شیرانی، سبی اور گردونواح میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

نصیرآباد، ہرنائی، زیارت، دکی لورالائی، قلعہ سیف اللہ، جھل مگسی اور کچھی میں بارش متوقع، محکمہ موسمیات

قلات، حب، پنجگور، سوراب، مستونگ، کوئٹہ، اورماڑہ، کیچ، واشک، خاران اور گوادر میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

کوئٹہ،آواران، خضدار اور لسبیلہ میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 اور قلات میں 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ، زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 اور ژوب میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ،سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 اور تربت میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ، نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 اور چمن میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات

کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں زیادہ سے وی او ایم زیادہ درجہ حرارت 33 اور جیوانی میں 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker