انٹرنیشنل

امریکا میں ایک بار پھر شٹ ڈاؤن کا خدشہ

امریکا میں ایک بار پھر  شٹ ڈاؤن کا خدشہ بڑھ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومتی فنڈنگ سے متعلق بل امریکی سینیٹ سے منظور نہ کرایا جاسکا جس کی وجہ سے امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔

حکومتی فنڈنگ سے متعلق بل  ڈیموکریٹ پہلے ہی سینیٹ میں بل مسترد کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ  امریکا میں اس سے پہلے سب سے طویل شٹ ڈاؤن 35  تک جاری رہ چکا ہے اور یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker