پاکستان

کراچی: ڈیفنس گزری میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس گزری میں شوہر نے بیوی اوربیٹی کو قتل کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم اپنی بیوی پر الزامات لگاتا رہتا تھا جس پر جھگڑا ہوتا رہتا تھا، ملزم نے جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے سے بیوی پر حملہ کیا، بیٹی ماں کو بچانے قریب آئی تاہم اس دوران دونوں شدید زخمی ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق دونوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا تاہم ماں اور بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔

پولیس کاکہنا تھا کہ ملزم حملے کے بعد فرار ہوا تاہم کارروائی کے دوران ملزم کو گزری سے گرفتار کرلیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker