تازہ ترین
-
محکمہ صحت بلوچستان نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، ہڑتال، خلافِ ضابطہ سرگرمیوں اور محکمہ جاتی نظم و ضبط کی پامالی پر 23 ڈاکٹروں کو معطل اور 25 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند
🟠 محکمہ صحت بلوچستان نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، ہڑتال، خلافِ ضابطہ سرگرمیوں اور محکمہ جاتی نظم و…
Read More » -
دفاعی بجٹ پوراکرنا وفاق کی ذمہ داری ہے، وہ اسے پورا کرے، اپنی ذمہ داری صوبوں پر نہ ڈالے: بیرسٹرگوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بجٹ کے معاملےکو ایک آئینی اور اہم ایشو قرار…
Read More » -
خیرپور: 20 سے زائد مقدمات میں مطلوب ڈاکو نے ہتھیارڈال دیے، ایس ایس پی
خیرپور میں کچےکے جنگلات میں نجاتِ مہران آپریشن کیا گیا۔ ایس ایس پی امیر سعود مگسی نےکہا کہ 20 سے…
Read More » -
ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن خودمختاری اور قومی وقار پرکسی قسم کا سمجھوتہ بھی قبول نہیں کرےگا: ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا ہےکہ جنگ ایران کے مفاد میں نہیں ہے لیکن دھمکیوں سے جھکنے پر مجبور نہیں…
Read More » -
ضلع پشین کے علاقے دینار میں پولیس تھانہ سطان اور ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے علاقے دولنگی میں گیلو چوکی پر 50 سے زائد موٹر سائیکل سوار افراد کا حملہ
ضلع پشین کے علاقے دینار میں پولیس تھانہ سطان اور ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کے علاقے دولنگی میں…
Read More » -
ٹرمپ نے ایران کے پُلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنانے پر غور شروع کردیا: امریکی میڈیا کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے انفراسٹرکچر پر نئے حملوں کے بارے میں غور شروع کردیا۔ امریکی نشریاتی ادارے…
Read More » -
پاکستان دہشت گرد حملوں پر خاموش تماشائی نہیں بن سکتا: عاصم افتخار
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد حملوں پر خاموش تماشائی…
Read More » -
گلگت بلتستان کے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج روک دیےگئے، مخصوص پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر انتخابی نتائج روکتے ہوئے مخصوص پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم…
Read More » -
ایران معاہدہ امریکی عوام کے لیے بڑی کامیابی ہوگا، چاہے اسرائیل کو پسند آئے یا نہیں: امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدہ ’امریکی عوام…
Read More » -
پیپلز پارٹی کا جی بی میں آزاد امیدواروں کے ساتھ ملکر حکومت بنانے کا امکان
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے گلگت بلتستان میں آزاد جیتنے والے ارکان کے ساتھ مل کر حکومت بنانےکا…
Read More »









