پاکستانتازہ ترین

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی آرامکو نے اپنا پیٹرول پمپ کھول دیا

لاہور کے بعد اسلام آباد G-6/4 میں بھی Aramco نے اپنا پیٹرول پمپ کھول دیا یہاں الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنے کی بھی سہولت دستیاب ہے
سعودی عرب کی مشہور آئل کمپنی آرامکو نے ایمبسی روڈ جی سکس اسلام آباد میں اپنا پہلا پٹرول پمپ کھول دیا ہے، شہریوں میں پیٹرول ڈلوانے پر کھجور اور آبِ زم زم تقسیم کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker