پاکستانPunjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایئر پنجاب کو جلد از جلد فعال کرنےکا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی ائیرلائن ائیر پنجاب کو جلد از جلد فعال کرنےکا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ائیرپنجاب پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعلیٰ کو ائیر پنجاب پراجیکٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں لاہور سے اسلام آباد ائیرپنجاب کے فلائٹ روٹ پر اتفاق کیا گیا۔

مریم نواز نے ائیر پنجاب کے لیے جدید اور آرام دہ طیارے لیز پر حاصل کرنے کی بھی ہدایت کی۔

اجلاس میں مری گلاس ٹرین پراجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker