بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کوطلب کر لیا گیا

لوچستان اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا۔ گورنر بلو چستان ملک عبدالولی کاکڑ نے آئین کے آرٹیکل 109(a) کے تحت بلو چستان اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو سہ پہر تین بجے طلب کیا ہے ۔ اجلاس میں تمام محکموں کے آفیسران و اہلکاروں، پرنٹ ولیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں اور تمام وزیٹرز کا اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ بذریعہ کارڈ ہوگا جبکہ تمام سرکا ری و غیر سر کا ری مسلح سیکورٹی گارڈز کا اسمبلی اجلاس کے دوران اسمبلی سیکر ٹریٹ میں داخلہ ممنوع ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker