تازہ ترینانٹرنیشنل

افغانستان : خوفناک ٹریفک حادثے میں 50 سے زائد افراد جاں بحق،متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک

افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ایک ٹریفک حادثہ میں تقریبا 50 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ درجنوں دیگر زخمی ہیں۔ میڈیا نے مقامی حکام کے حوالے سے لکھا ہے کہ ایک حادثہ ‎#کابل اور ‎#کندہار بڑے شاہراہ پر صوبہ ‎#غزنی میں ایک مسافر بس اور آئل ٹینکر کے ٹکر سے ہوا ہے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
ایک رپورٹ میں زخمیوں کی تعداد 75 بتائی گئی ہے۔ وجوہات سے متعلق سرکاری طور پر کچھ نہیں بتایا گیا ہے لیکن گاڑیوں کی تیزی رفتاری کی وجہ سے حادثات ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker