انٹرنیشنل

امریکا میں پارٹی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے: پاپ لیو کا اعلان

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ انہیں امریکا میں ہونے والی کچھ چیزوں پر تشویش ہے۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں  پوپ لیو نے کہا کہ وہ امریکا میں پارٹی سیاست کا حصہ نہیں بنیں گے، امریکا میں مقیم پادری خود طے کرسکتے ہیں کہ انہیں ٹرمپ انتظامیہ سے کیسے معاملہ کرنا ہے۔

 

دوسری جانب پوپ لیو نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنا ورژن بنانے کا منصوبہ بھی مسترد کردیا۔

اس سے پہلے پچھلے پوپ فرانسس نے امریکی پادریوں کو ایک خط لکھ کر تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی کی مخالفت کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker