پاکستانتازہ ترین

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر 5 پیسے کم ہوکر 279 روپے 85 پیسے کا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 85 پیسے کا ہے۔

گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر279 روپے 90 پیسے پربند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 281 روپے 7 پیسے پربرقرار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker