انٹرنیشنل

امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں

ایرانی جوہری تنصیبات پر آج ہونے والے امریکی حملے کے بعد جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب فراہم کردہ تصاویر میں نطنز اور اصفہان کی جوہری تنصیبات پر ہونے والی تباہی دیکھی جاسکتی ہے۔

خبررساں ایجنسی کے جانب سے فردو کی جوہری مرکز کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جہاں امریکی حملے کے آثار دیکھے جاسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker