پاکستان
ملک بھر میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف بڑی کارروائیاں،93 افراد گرفتار، 12 کال سینٹرز سیل

ملک بھر میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف NCCIA کی بڑی کارروائیاں،93 افراد گرفتار، 12 کال سینٹرز سیل
کارروائی میں 6 غیر ملکی اور 3 مقامی سہولت کار زیرِ حراست،سائبر فراڈ اور ڈیجیٹل منی لانڈرنگ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب
غیر قانونی منافع بین الاقوامی ڈیجیٹل چینلز سے منتقل کیا جا رہا تھا



