بزنس

اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں شدید مندی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 7677 پوائنٹس کم ہوکر 162994 پربندہوا۔

ادھر 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 171306 رہی جبکہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 160391 دیکھی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker