انٹرنیشنل

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی سات شرائط پر امریکی جواب موصول ہو گیا ہے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایرانی کابینہ کو امریکی جواب ملنے سے آگاہ کر دیا۔

ترجمان ایرانی حکومت فاطمہ مہاجرانی کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی نے کابینہ کو امریکی تجویز موصول ہونے کا بتا دیا ہے۔

فاطمہ مہاجرانی نے امریکی جواب سے متعلق مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker