پاکستانتازہ ترین

پشاور: خاتون پر مبینہ تشدد اور ہراسانی کے الزام میں ایس ایس پی کیخلاف مقدمہ درج

پشاور میں خاتون پر مبینہ تشدد اور ہراساں کرنے کے الزام میں ایس ایس پی عارف خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایس ایس پی عارف خان خان کے خلاف مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں تھانہ چمکنی میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ ایس ایس ایس پی محمد عارف کے ساتھ 4 سال سے میرے شوہر کے خاندان کے تعلقات ہیں، پولیس افسر میرےگھر آکر مجھ سے اپنے شوہر سے طلاق لےکر خود سے شادی کرنےکا کہتا ہے، اس معاملے پر جب پولیس افسرکی بیوی سے شکایت کرنےگئی تو مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker