Punjab

سردگودھا: 29 لاکھ کی چوری کا مقدمہ درج کرانیوالا خود چور نکلا

سرگودھا میں چوری کے مقدمےکا ڈراپ سین ہوگیا۔

پولیس کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے قصبے بھابھڑہ میں چوری کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے زیورات اور نقدی کی چوری کاجھوٹا مقدمہ درج کرایا تھا، ملزم 29 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور پیسے خود ہڑپ کرنا چاہتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker