دلچسپ و عجیب

دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد

دبئی ائیرپورٹ پر ایک لاوارث سوٹ کیس سے ایسی چیزیں برآمد ہوئیں کہ دیکھنے والے خوفزدہ ہوگئے۔

حکام کے مطابق دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد ہوئے۔

حکام نے بتایا کہ سوٹ کیس سے 129 چھپکلیاں، 36 بچھو، 8 سانپ اور 50 مینڈک برآمد ہوئے۔

حکام نے کہا کہ جانوروں کی مناسب دیکھ بھال کیلئے متعلقہ اداروں سے رابطے کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker