بلوچستان
بلوچ قوم کے مسائل اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر سے حل نہیں ہوں گے، سرسرداران سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی

بلوچ قوم کے مسائل اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر سے حل نہیں ہوں گے، سرسرداران سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی
کوئٹہ — جمعیت علمائے اسلام کے رکن بلوچستان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بلوچ قوم کے مسائل اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیر سے حل نہیں ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اصل ضرورت ریاستی اعتماد کی بحالی، سیاسی مکالمے، اور تاریخی قومی حقوق یعنی "حقِ حکمرانی اور وسائل پر دسترس” کی ہے۔