بلوچستانتازہ ترین

مستونگ: ایلیمنٹری کالج میں سی بی اوز اور کمیونٹی موبلائزرز کے ٹیسٹ انٹرویو میں اقرباء پروری اور متعدد امیدواروں کو شارٹ لسٹ نہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء و سابق سٹی ناظم میر سکندر خان ملازئی

مستونگ: نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء و سابق سٹی ناظم میر سکندر خان ملازئی نے اپنے ایک بیان میں آج ایلیمنٹری کالج میں سی بی اوز اور کمیونٹی موبلائزرز کے ٹیسٹ انٹرویو میں اقرباء پروری اور متعدد امیدواروں کو شارٹ لسٹ نہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مستونگ اور متعلقہ حکام سے از سر نو صاف شفاف ٹیسٹ انٹرویو لینے کا مطالبہ کیا انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مستونگ کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ تجربہ کار اور اعلی کوالیفائیڈ امیدواروں سمیت تمام متعلقہ یو سیز کے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرکے ان تمام امیدواروں کو موقع دیا جائے تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو ہم ایسے اقرباء پروری کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker